ڈی 8 تنظیم
-
عالم اسلامڈی-8 میں جمہوریہ آذربائیجان کو شامل کرنے کے لیے صدر پزشکیان کے شکرگزار ہیں: الہام علی اف
تہران/ ارنا- جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے باضابطہ خط بھیج کر مسعود پزشکیان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
عالم اسلاماسلامی ممالک کی مشترکہ زرمبادلہ وقت کی ضرورت، صدر پزشکیان اور پاکستان کے وزیراعظم کی ملاقات اور گفتگو
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ڈی- 8 اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے جرائم کو روکنا، علاقے کے ممالک کی اولین ترجیح ہو: صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے قاہرہ میں اپنے ایک خطاب میں کہا کہ آج فلسطینی عوام کو تاریخ بشر کے بدترین مظالم اور جرائم سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
عالم اسلاماسلام آباد- تہران- استنبول ٹرانزٹ کوریڈور، ڈی-8 رکن ممالک کے لیے بھی مفید ثابت ہوگا، شہباز شریف
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ڈی 8 کے گيارھویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران- پاکستان- ترکی نقل و حمل کوریڈور ایک ایسا موقع ہے جسے اس تنظیم کے رکن ممالک اپنے تجارتی اور معاشی اہداف کے حصول کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
-
پاکستانشہباز شریف اور ایرانی صدر قاہرہ میں ملاقات کریں گے
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی پرائم منسٹر آفس کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور شہباز شریف قاہرہ میں D8 گروپ کے اجلاس کے موقع پر دو طرفہ ملاقات کریں گے۔
-
سیاستارنا اور ڈی 8 اقتصادی تنظیم کے درمیان باہمی تعاون کا فروغ
تہران، ارنا – ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی (ارنا) اور ڈی 8 اقتصادی تنظیم کے درمیان باہمی تعاون کےفروغ کیلیے ایک معاہدے پر دستخط کیا گیا۔
-
معیشتیوریشین اقتصادی یونین سے آزاد تجارتی زون کے معاہدے کو حتمی شکل دیں گے: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم اقتصادی اور تجارتی لین دین کے شعبوں میں آزاد تجارتی ڈھانچوں کے قیام کی کوشش کر رہے ہیں اور بہت جلد یوریشین یونین سے آزاد تجارتی زون کے معاہدے کی حتمی شکل دیں گے۔