پیغمبر اکرم (ص)
-
سیاستصدر رئیسی کی پیغمبر اسلام کے یوم ولادت پر اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو مبارکباد
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے ایک بیان میں پیغمبر اسلام حضرت محمد المصطفیٰ (ص) کی یوم پیدائش کے موقع پر اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستاسلام آباد میں پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کیخلاف مارچ
تہران، ارنا- پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکڑوں افراد نے بھارت میں حضرت رسول (ص) کی شان میں گستاخی سمیت اسلام دشمنی کے خلاف مظاہرہ کیا اور بھارتی ناظم الامور کو پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ کیا۔
-
سیاستبھارتی حکمران جماعت کا 38 ارکان کو اسلام کیخلاف توہین آمیز تبصرے سے روک
تہران، ارنا – بھارت کی حکمران جماعت کے دو ارکان کی جانب سے پیغمبر اسلام کے خلاف حالیہ توہین کے بعد، بی جے پی نے 38 انتہا پسند رہنماؤں کی فہرست مرتب کی ہے اور انہیں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے کسی بھی تبصرے سے روک دیا ہے۔
-
سیاستبھارت پہنچنے سے پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کی مذمت کا مشاہدہ کیا گيا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے بھارت میں حکمراں جماعت کے ایک عہدیدار کو پیغمبر اسلام (ص) اور مسلمانوں کی توہین کا حوالہ دیا اور کہا ہے کہ بھارت میں میری آمد کے آغاز سے ہی ہم نے محسوس کیا کہ بھارتی حکام سختی سے پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کے سلسلے میں ان کے ایک اہلکار کے من مانی اقدام کو مسترد کرتے ہیں۔