پیجر دھماکے
-
دنیانیتن یاہو نے باضابطہ طور پر لبنان میں پیجر ڈیوائسز دھماکوں اور حسن نصراللہ کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی
تہران (ارنا) صیہونی وزیر اعظم نے صیہونی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں باضابطہ طور پر لبنان میں پیجر ڈیوائسز کے دھماکوں اور حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے حملے کے بعد حیفہ کی بندرگاہ بند کر دی گئی۔
تہران (IRNA) میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کی بندرگاہ حفیہ کے بند کردیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
سیاستاسرائیل کشیدگی اور جنگ پھیلانے میں ناکام مگر اپنے جرائم کی سزا ضرور پائے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ
نیو یارک (IRNA) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اسرائیل کے اقدامات پرگہری نظر رکھے ہوئے اور اپنی پالیسیوں کو منظم مسلسل منظم کر رہا ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت نے لبنان میں مواصلاتی آلات کو دھماکے سے اڑا کر دہشت کی نئی شکل پیش کی ہے۔
تہران (IRNA) حکومت ایران کی ترجمان نے کہا ہے کہ "صیہونی حکومت نے لبنان میں مواصلاتی آلات کو دھماکے اڑا کر جرائم اور دہشت کی نئی شکل دنیا کے سامنے پیش کی ہے۔"
-
سیاستصدر ایران صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے زخمیوں کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے
تہران(IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فارابی آئی اسپتال میں صیہونی حکومت کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے بعض افراد کی عیادت کی۔
-
عالم اسلامصیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا تازہ میزائل حملہ
تہران(IRNA) حزب اللہ نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلاملبنان میں پھٹنے والے پیجر کی تیاری میں اسرائیل ملوث تھا، اے بی سی نیوز
اے بی سی نیوز نے امریکی انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ اس ہفتے لبنان میں پھٹنے والے پیجرز کی تیاری میں اسرائیل ملوث تھا۔
-
پاکستانپاکستان کی طرف سے لبنان کی حمایت اور اسرائیل کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
اسلام آباد (IRNA) پاکستان دفتر خارجہ کی ترجمان نے لبنان میں حالیہ دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت اور اس ملک کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد لبنان کی سلامتی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔
-
عالم اسلامالمرج بیس پر حزب اللہ کا حملہ / 7صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
تہران(IRNA) حزب اللہ لبنان نے آج صبح صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
سیاستصدر ایران کا لبنانی عوام سے ہمدردی کا اظہار، عالمی ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں
تہران(IRNA) سوشل میڈیا ہنڈل پر اپنے ذاتی صفحہ پر عربی زبان میں شائع ہونے والے ایک پیغام میں صدر مسعود پزشکیان نے لبنان کے عوام کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
عالم اسلامصیہونی دشمن کو اس جارحیت کا جواب غیر متوقع جگہ سے ملے گا، حزب اللہ
بیروت (ارنا) حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ بیروت کے بیجر دھماکوں کے ذریعے دہشتگردی کا اسرائيل کو ایسا جواب دیا جائے گا جو صیہونیوں کے وہم و گمان بھی نہیں ہوگا۔
-
عالم اسلاملبنان دھماکوں میں 9 شہید اور 2750 زخمی
بیروت - ارنا- لبنان کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ پیجر ڈیوائسز کے دھماکے میں 9 افراد شہید اور 2750 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
-
عالم اسلاملبنان میں پیجر دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
بیروت - ارنا- لبنان کے متعدد علاقوں میں مواصلاتی ڈیوائسز پیجر پھٹنے کے درجنوں واقعات پیش آئے ہیں اور دعوی کیا جارہا ہے یہ ڈیوائسز حزب اللہ کے ارکان کے تھے۔
-
سیاستلبنان، پیجر دھماکوں میں ایرانی سفیر کے زخمی ہونے کی خبر
تہران- المیادین نیوز نیٹ ورک نے بیروت میں میسنجر ڈیزائنر کے دھماکوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔