پناہ گزین کیمپ
-
عالم اسلامغزہ میں سردی اور بارش، روتے اور کانپتے بچے
تہران- IRNA- العربی الجدید نیوز ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ شدید سردی کے ساتھ ساتھ خوراک اور گرمی پہنچانے والے آلات کی کمی اور رہنے کی کم سے کم سہولیات اور شدید بارشوں نے غزہ کے خیموں میں سیلاب اور بے گھر لوگوں کے لیے جان لیوا حالات پیدا کر دیے ہیں۔
-
عالم اسلاممغربی کنارے میں 10 فلسطینیوں کی شہادت
تہران (ارنا) مغربی کنارے میں صیہونی فوجی حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
عالم اسلامسید الحوثی: یمن اور عراقی مزاحمت کے مشترکہ آپریشن کا اگلا مرحلہ اہم موڑ ثابت ہوگا!
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے آج ایک تقریر میں کہا کہ صیہونی دشمن پناہ گزینوں کی پناہ گاہوں اور ان علاقوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جنہیں غزہ میں لوگوں کے بے گھر ہونے کے بعد محفوظ علاقے قرار دیا گیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج نے ظلم کی نئی داستان رقم کردی، گزشتہ 48 گھنٹے میں 72 فلسطینی پناہ گزینوں کی شہادت
تہران (ارنا) آج شام بروز منگل، غزہ کے سرکاری اطلاعاتی دفتر کے مطابق، صیہونی فوج نے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران مغربی اور شمال مغربی رفح میں "محفوظ" تصور کیے جانے والے فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر فضائی اور توپ خانے سے حملے کیے جسکے نتیجے میں کم از کم 72 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔