پاکستان کے سفیر
-
سیاستتہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے: صدر سید ابراہیم رئیسی
تہران/ ارنا، صدر مملکت نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی مشترکہ سرحدیں معاشی اور سلامتی میں فروغ کا بہترین موقع ہیں جنہیں ہر طرح کی بدامنی سے محفوظ رکھنا چاہئے۔
-
سیاستپاکستان کے سفیر نے اپنے سفارتی اسناد صدر رئیسی کو پیش کردئے
تہران/ ارنا- صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے چیف آف پالیٹیکل اسٹاف محمد جمشیدی نے ایک اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔
-
سیاستتہران میں پاکستان کی آزادی کی 76 ویں سالگرہ کی تقریب
تہران (ارنا) ایران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب میں اسلام آباد اور تہران کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان گہرا تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتہ ہے جس کی جڑیں مظبوط ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان میں توسیع ہو رہی ہے۔