ٹرانزٹ روٹ
-
معیشتایران سے ٹرانزٹ ہونے والے سامان کا حجم 2 کروڑ ٹن تک پہنچ گیا
تہران/ ارنا- شاہراہوں اور شہری آبادکاری کے نائب وزیر امین ترفع نے کہا ہے کہ ایران کے ذریعے دیگر ممالک کے لیے ٹرانزٹ ہونے والے سامان کا حجم 2 کروڑ ٹن تک پہنچ گیا ہے جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔
-
پاکستانایران یوریشیا تک دسترسی کا بہترین راستہ، ایران کے سفیر/ سرحدوں کو رابطے کا پل بننا چاہیے، پاکستان کے وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد/ ارنا- جمعرات کو پاکستان کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز، ریسرچ اینڈ اینالائزز کی جانب سے اسلام آباد میں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین نے ایران کی اقتصادی صلاحیتوں، علاقے کے ممالک کے مابین مقامی زرمبادلہ اور ڈیجیٹل اقتصاد کے استعمال پر زور دیا گیا۔
-
معیشتایران میں روڈ ٹرانزٹ کے حجم میں 63 فیصد اضافہ
تہران/ ارنا، رواں مالی سال کی ابتدا سے اب تک 93 لاکھ ٹن سامان ایران کی شاہراہوں کے ذریعے دیگر ممالک کی جانب ٹرانزٹ ہوا ہے۔
-
معیشتایران کے راستے غیرملکی ٹرانزٹ کا حجم 16 ملین ٹن تک پہنچ گیا
تہران/ ارنا- ایران کے محکمہ کسٹمز کے سربراہ نے کہا کہ گزشتہ 11 مہینے کے دوران ایران سے غیرملکی ٹرانزٹ کے حجم میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
سیاستبحیرہ کیسپین کے پڑوسی ممالک کے درمیان ایران کی اسٹریٹجک پوزیشن
تہران، ارنا- ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد کل مطابق 29 جون کو کیسپین ساحلی ریاستوں کے چھٹے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا اور ایران بوطر بحیرہ کیسپین کے ساحلی ممالک کے ایک مرکز اورآزاد پانیوں تک رسائی کیلئے اس بحیرہ کے پڑوسی ممالک کے کلیدی راستے کے، اعلی ترین سطح پر اس اجلاس میں حصہ لے گا۔
-
معیشتایران کا مشرق- مغرب کی راہداری کے ذریعے مصنوعات کے ٹرانزٹ کا سنہرا موقع
تہران، ارنا- مشرق- مغرب کی راہداری؛ مصنوعات کے ٹرانزٹ کے شعبے میں ایران کیلئے ایک سنہرا موقع ہوگا۔
-
معیشت ایران کا ٹرانزٹ روٹ مشرق وسطی میں امن کی بحالی کا باعث ہوگا: اٹلانٹک کونسل
تہران، ارنا- اٹلانٹک کونسل کے تھنک ٹینک نے ایران کے ٹرانزٹ روٹ کی بحالی سے متعلق ایک رپورٹ میں پڑوسی ممالک کی طرف سے اس سستی تجارت کی بڑھتی ہوئی قبولیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ علاقائی ہم آہنگی اور پڑوسیوں کے تنازعات کے حل میں سہولت فراہم کرتا ہے۔