وارنٹ گرفتاری
-
پاکستاننتن یاہو کی میزبانی پر بوڈاپسٹ کی عالمی مذمت کے سائے میں ہنگری کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
اسلام آباد - ارنا - ہنگری کے وزیر خارجہ نے ایسے وقت پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جب بین الاقوامی فوجداری عدالت نے ہنگری کی حکومت سے اسرائیلی وزیر اعظم کی گرفتاری سے انکار کے حوالے سے وضاحت طلب کی ہے جبکہ بینجمن نیتن یاہو کے دورہ بوڈاپسٹ کی عالمی سطح پر مذمت بھی کی جارہی ہے۔
-
دنیاپولینڈ نیتن یاہو کو گرفتار کرے، اقوام متحد کی خصوصی رپورٹر کا مطالبہ
تہران - ارنا - اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ پولینڈ کو بین الاقوامی انصاف کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو دورہ وارسا کی صورت میں گرفتار کر لینا چاہیے۔
-
دنیاتمام ممبران نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کے پابند ہیں: یورپی یونین
تہران - ارنا - یورپی یونین کے چیف ترجمان پیٹر اسٹانو نے ایک بیان میں بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین کے تمام ممبران صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کرنے کے پابند ہیں۔
-
دنیابین الاقوامی عدالت انصاف نے نیتن یاہو اور یوآو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
تہران (ارنا) بین الاقوامی عدالت انصاف نے آج (جمعرات) بینجمن نیتن یاہو اور یوآو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
-
دنیانتن یاہو اپنے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری ہونے سے خوفزدہ
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ بینجمن نیتن یاہو بین الاقوامی عدالت انصاف کی جانب سے اپنے وارنٹ گرفتاری کے اجراء سے پریشان ہیں اور امریکہ کی منت سماجت میں مصروف ہیں۔