نابلس
-
سیاستنابلس پر صیہونی فوجیوں کا حملہ 58 فلسطینی زخمی، جوابی کارروائی کے بعد شدید جھڑپیں
تہران- ارنا- صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے نابلس شہر کے مشرقی علاقے پر حملہ کیا ہے جس میں کم سے کم 58 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے ہيں جس کے بعد شدید جھڑپیں شروع ہو گئيں۔
-
سیاستایک 19 سالہ فلسطینی نوجوان، صیہونیوں کی گولی سے شہید
تہران- ارنا- فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے ایک 19 سالہ فلسطینی نوجوان کی صیہونیوں کی گولی سے شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔
-
معاشرہنابلس کے قریب جھڑپ میں 3 فلسطینی شہید اور چوتھے کو گرفتار کر لیا گیا
تہران، ارنا – ناجائز صیہونی ریاست کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ رات مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں "جیٹ" جنکشن کے قریب ایک جھڑپ میں 3 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
سیاستنابلس کی حمایت میں فلسطینیوں کے مظاہرے/ مغربی کنارے میں جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی
تہران۔ ارنا۔غزہ کی پٹی کے خان یونس میں رہنے والے فلسطینیوں نے آج جمعہ کو فلسطینی مزاحمت اور نابلس شہر کی حمایت میں اور اس شہر کے باشندوں کے خلاف صہیونی دشمن کے حالیہ وحشیانہ جرم کی مذمت میں مظاہرے کیے۔
-
فلسطینی گروہ؛
سیاستجارحیت کی آگ قابض ریاست کو جلائے گی/ کاروائیوں میں اضافہ دشمن پر قابوپانے کا راستہ ہے
تہران۔ ارنا- نابلس پر آج کے صہیونی حملے میں 10 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد مختلف فلسطینی گروپوں نے الگ الگ بیانات میں اعلان کیا ہے کہ جارحیت کا تسلسل اور مغربی کنارے میں کشیدگی میں اضافے کی آگ، قابض ریاست کو جلا دے گی۔
-
ناجائز صہیونی ریاست کے نابلس شہریوں کے بے دردی سے قتل کی مذمت سے؛
سیاستایران نے فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کیلئے فوری بین الاقوامی اقدام اٹھانے کا مطالبہ کیا
تہران۔ ارنا- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی ریاست کے ہاتھوں نابلس کے عوام کے وحشیانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے اور اس کی مذمت کے لیے فوری طور پر بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ کیا۔