مسئلہ فلسطین
-
سیاستایران اور انڈونیشیا فلسطین کی آزادی کی حمایت میں اپنی کوششوں کو مربوط بنائیں، ایرانی وزیر خارجہ
تہران- ارنا- وزیر خارجہ نے ایک نوٹ میں لکھا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافے کو دیکھتے ہوئے اب وقت آگیا ہے کہ ایران اور انڈونیشیا فلسطینیوں کی آزادی اور حق خوداردیت کی حمایت میں اپنی کوششیں تیز کریں۔
-
پاکستانمولانا فضل الرحمان: اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ جائز اور قانونی تھا + ویڈیو
اسلام آباد (IRNA) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما نے فلسطینیوں کی مدد اور صیہونی حکومت کا مقابلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کو سراہتے ہوئے اسرائيل پر ایران کے جوابی میزائل حملے کو جائز اور قانونی قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی جانے والے 2 بحری جہازوں کو غرق کردیا ہے، یمنی مسلح افواج کا اعلان
صنعا (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ہفتے کی رات مقبوضہ فلسطین جانے والے دو بحری جہازوں پر حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ عید کے موقع پر فلسطینی مجاہدین کے لیے ہمارا تحفہ ہے۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ دمشق پہنچ گئے، مسئلہ فلسطین پر بات چیت کریں گے
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان جمعہ کی شام دمشق پہنچ گئے۔
-
سیاستایک 19 سالہ فلسطینی نوجوان، صیہونیوں کی گولی سے شہید
تہران- ارنا- فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے ایک 19 سالہ فلسطینی نوجوان کی صیہونیوں کی گولی سے شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔
-
سیاستحماس کے رہنما ایرانی دارالحکومت پہنچ گئے
تہران، ارنا - فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
سیاستپاکستانی دانشوروں کا عالم اسلام میں امن کے اقدامات کا خیرمقدم
تہران، ارنا - اسلامی مذاہب کے رہنماؤں اور پاکستانی سیاسی مفکرین نے "القدس: اسلامی دنیا کی شناخت اور اعتبار" کے متفقہ اجتماع میں اسلامی دنیا میں امن کے اقدامات کا خیرمقدم کیا۔
-
سیاستاسرائیل، حامیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج رہی ہے: کنعانی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بج رہی ہیں۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کا واشنگٹن پوسٹ میں بائیڈن کے مضمون پر ردعمل کا اظہار
تہران،. ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا ایران پر اقتصادی اور سفارتی دباؤ کی پالیسی کو جاری رکھنے پر زور اور ایران جوہری معاہدے کی بحالی کی خواہش امریکی مہم کے خلاف ہے اور ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی ناکام پالیسی کے راستے پر گامزن ہے۔