محمد جواد ظریف
-
سیاستڈیوس: ایران کے نائب صدر کی مختلف ممالک کے اعلیٰ سیاسی عہدیداروں سے ملاقاتیں
لندن (ارنا) ایران کے نائب صدر محمد جواد ظریف نے ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت اور اس موقع پر مختلف ممالک کے اعلیٰ سیاسی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
-
سیاستکیلیفورنیا، امریکا میں لگنے والی آگ پر ظریف کا ردعمل: یہ تلخ تصاویر غزہ کی یاد تازہ کر رہی ہیں
تہران- ارنا- صدر کے اسٹریٹجک معاون نے کہا: کیلیفورنیا کی تلخ تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد تازہ کرتی ہیں۔
-
سیاستایران کے خلاف بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے
تہران - ارنا - اسٹریٹجک امور میں صدر کے معاون نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف بورڈ آف گورنرز کی قرارداد قانونی نقطہ نظر سے بے بنیاد ہے۔
-
سیاستدنیا بھر کے یہودیوں کے نام ایران کے نائب صدر کا پیغام
ارنا/ تہران- ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹیجک امور محمد جواد ظریف نے دنیا بھر کے یہودیوں کے نام جاری ایک ویڈیو پیغام میں ان سے یہودیت کی حقیقی تعلیمات کو تحریف، نسل پرستانہ افکار اور صیہونی قتل عام کے شر سے محفوظ رکھنے کی اپیل کی۔
-
سیاستسید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد اسرائیل کے ظلم و بربریت کے خلاف مزاحمت مزید قوت کے ساتھ آگے بڑھے گی: ظریف
تہران: ارنا- ایران کے اسٹریٹجک امور کے سربراہ نے ایک پیغام میں زور دیا ہے کہ بلاشبہ خطے اور دنیا کے لیے نیتن یاہو اور اسرائیل کی سازش ناکام ہو جائے گی اور ان کی بربریت کے خلاف قائم ہونے والی یہ مزاحمت اب سے مزید مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھے گی۔
-
سیاستسید حسن نصر اللہ کے نام جواد ظریف پیغام، لبنانی قوم کی مزاحمت قابل تعریف
تہران - ارنا - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے نام ایک پیغام میں ایران کے اسٹریٹجک امور کے ڈائریکٹر نے لبنانی قوم کی مثالی استقامت کی تعریف کی اور صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے عالمی برادری کے اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستظریف: ہمیں 70 سال سے جاری صیہونی بیانیہ کے جال میں نہیں پھنسنا چاہیے
تہران - ارنا - ایوان صدارت میں اسٹریٹک امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ہمیں ان روایت گروں کے جال میں نہيں پھنسنا چاہیے جو 70 برسوں سے علاقے کی الٹی شبیہ پیش کر رہے ہيں۔
-
سیاستایران کے سابق وزیر خارجہ کا رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا انسٹاگرام اکائونٹ بلاک کیے جانے پر ردعمل
تھران (ارنا) ایران کے سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کے بارے میں اکثر مغربی بیانات سیاسی رجحانات کو مسلط کرنے اور فروغ دینے کی کوشش کا حصہ ہوتے ہیں اور ان کا مطلب کبھی بھی فکر اور اظہار کی آزادی نہیں ہے۔