محسن خجستہ مہر
-
معیشتتیل اور گیس کی پیداوار میں 50 فیصد اضافہ کرنے کیلئے 160 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ضرورت
تہران، ارنا – ایرانی قومی تیل کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی تیل اور گیس کی پیداواری صلاحیت کو 50 فیصد تک بڑھانے کے لیے تیل کی صنعت میں 89 ارب ڈالر اور گیس کی صنعت میں 71 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی قومی آئل کمپنی کے مینجنگ دائریکٹر :
معیشتتیل کے منصوبوں کے نفاذ کے لیے غیر ملکیوں کا انتظار نہیں کریں گے
تہران، ارنا - ایرانی قومی آئل کمپنی کے مینجنگ دائریکٹر نے کہا ہے کہ ہم تیل کے منصوبوں کے نفاذ کے لیے غیر ملکیوں کا انتظار نہیں کریں گے۔
-
ایرانی قومی تیل کمپنی کے مینجنگ دائریکٹر :
معیشتاندرونی صلاحیتوں پر انحصار سے تیل کی برآمدات میں 40 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - ایرانی قومی آئل کمپنی کے مینجنگ دائریکٹر نے تیل کی برآمدات میں 40 فیصد اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی پیداواری صلاحیت پابندیوں سے پہلے کی سطح تک پہنچ گئی ہے ۔
-
معیشتمغربی کارون کے مشترکہ آئل فیلڈز کے فروع کیلیے 8 بلین ڈالر منصوبے کی تجویز
تہران، ارنا - ایرانی قومی آئل کمپنی کے مینجنگ دائریکٹر نے مغربی کارون کے مشترکہ آئل فیلڈز کے فروع کیلیے 8 بلین ڈالر منصوبے کاحوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان منصوبوں میں سے ایک ایرانی کمپنیوں کا ایک کنسورشیم کی تشکیل کیساتھ جنوبی آزادگان آئل فیلڈ کے فیز 2 کا فروغ ہے ۔