فوجی مشق
-
سیاستایک جرمن شہری کے قتل کے الزام میں2 امریکی فوجی گرفتار
تہران- ارنا- جرمن پولیس نے 2 امریکی فوجیوں کوجرمنی کے ایک شہری کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
سیاستخلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے عزم کے ساتھ، پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری فوجی مشقوں کا آغاز
تہران- ارنا- خلیج فارس کے جزائر کے دفاع کے عزم اور ابو موسی جزیرے پر توجہ کے ساتھ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری فوجی مشقوں کا بدھ کے روز آغاز ہو گیا ہے۔
-
سیاستفضائیہ کی فوجی مشقوں کا پیغام، قومی مفادات کا تحفظ اور علاقائي تعاون میں استحکام ہے، فوج کے سربراہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے : فدائیان حریم ولایت، فضائی طاقت فوجی مشقوں کا پیغام، ایرانی قوم کے مفادات کا تحفظ، علاقائي تعاون میں استحکام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں کے لئے غیظ و غضب کی آگ ہے۔
-
معاشرہایرانی مشقوں میں ملکی طور پر تیار کردہ فضائی دفاعی نظام اہداف کو نشانہ بناتا ہے
تہران، ارنا – سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے "دزفول" دفاعی نظام اور ایرانی فوج کے "مجید" دفاعی نظام نے مشترکہ فضائی دفاعی فوجی مشقوں میں اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
-
معاشرہایران میں ملکی فضائیہ کی بڑے پیمانے پر مشقیں شروع ہو گئیں
تہران، ارنا - ایران کی فوج اور سپاہ پاسداران نے بڑے پیمانے پر فضائی فوجی مشقیں شروع کیں جو ایران کی دو تہائی فضائی حدود کا احاطہ کرتی ہیں۔
-
سیاستایران اور شام کا مشترکہ فوجی مشق کے انعقاد پر زور
تہران۔ ارنا۔ ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور شامی وزیر دفاع نے ایک ملاقات میں مشترکہ فوجی مشق کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیا۔
-
تصویرذوالفقار 1401کی مشترکہ مشق کے انعقاد کے مناظر
تہران، اسلامی جمہوریہ ایران کی سالانہ فوجی مشقیں ’’ذوالفقار‘‘، جنوب مشرقی ایران کے علاقوں، مکران کے ساحلوں، مشرقی آبنائے ہرمز سے لیکر گواتر کی بندرگاہ تک اور بحیرہ عمان سے لیکر بحرہند کےشمال میں دس ڈگری کے مدار میں انجام دی جا رہی ہیں۔ ذوالفقار ۱۴۰۱ نامی یہ مشترکہ فوجی مشقیں ’’یازہرا‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات کی رات فضائی، بحری اور زمینی افواج کی موجودگی کے ساتھ شروع کی گئیں
-
تصویرایرانی فوج کی ذوالفقار 1401 کی کمبائنڈ مشق کے پہلے دن کی تصاویر
علاقے جاسک اور آبنائے ہرمز کے مشرق میں بحر ہند میں 10 درجے شمالی مدار تک اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی کمبائنڈ مشق کا گزشتہ رات سے ذوالفقار 1401 آغاز کیاگیا۔
-
سیاستایران کی بری مسلح افواج کا شمالی علاقوں میں فوجی مشق کا انعقاد
ارومیہ۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی بری مسلح افواج نے ایک بیان میں شمال مغربی علاقوں میں فوجی مشق کے انعقاد کی خبر دی۔
-
سیاستایرانی فوج کی ڈرون مشق کے پہلے دن میں فضائی، بری اور بحری سرحدوں کی شناخت
تہران۔ ارنا- ایران کی 1401 مشترکہ فوجی ڈرون مشق کے پہلے دن میں مشق اور بین الاقوامی پانیوں کی حدود کی نشاندہی کی گئی اور ان کا جائزہ لیا گیا۔