فضائی دفاع
-
دفاعاسلامی جمہوریہ ایران کے ایئرڈیفنس کا باضابطہ بیان
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ایئرڈیفنس نے صیہونی حملے کو ناکام بنادیا۔
-
ائير ڈیفنس فورس کمانڈر کا نماز جمعہ سے قبل حاضرین سے خطاب
دفاعفضائی دفاع میں خودکفیل ہیں/ دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کا میلوں دور سے پتہ لگاسکتے ہیں، جنرل صباحی فرد
تہران(ارنا) آرمی ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ "ہم نے اپنی تمام دفاعی ضروریات خود پوری کر رہے ہیں اور دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کا میلوں دور سے پتہ لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیابت محفوظ ہیں
دفاعاصفہان میں ایئر ڈیفنس سسٹم کی مشکوک چیز پر فائرنگ
تھران (ارنا) ذرائع کے مطابق اصفہان میں آج صبح ایئر ڈیفنس سسٹم نے کسی مشکوک چیز پر فائرنگ کی۔ کچھ ممکنہ اہداف سے نمٹنے کے لیے ایران کے بعض حصوں میں اینٹی ائير کرافٹ سسٹم فعال کردیا گیا ہے تاہم اب تک کسی بھی فضائی خطرے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر دھماکے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
-
دفاعایران کے "آرمان" اور "آذرخش" ایئرڈیفنس سسٹموں کی رونمائی پر مغربی میڈیا کا ردعمل کیا رہا؟
تہران/ ارنا- ہفتے کے روز ایران کی مسلح افواج نے "آرمان" اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم اور کم اونچائی پر پرواز کرنے والے طیاروں اور میزائلوں کو مارنے والے فضائی دفاعی سسٹم "آرمان" کی رونمائی کی جس پر مغربی میڈیا میں کافی بحث مباحثہ چل رہا ہے۔