فرانسیسی وزیر خارجہ
-
سیاستایران علاقے اور دنیا میں امن و پائیداری کا سب سے سچا حامی ہے ، وزیر خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنی فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں دہشت گردی کی مختلف شکلوں سے مقابلے کے لئے عالمی برادری کی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران ،علاقے اور دنیا میں امن و پائیداری کا سب سے سچا حامی ہے ۔
-
سیاستپیرس نے دو فرانسیسی شہریوں کی رہائی پر تہران کو سراہا ہے
تہران، ارنا - فرانس کی وزیر خارجہ نے دو فرانسیسی شہریوں کو رہا کرنے کے تہران کے انسانی اقدام کو سراہا اور اسے ایک موثر اور اعتماد سازی کا قدم قرار دیا۔
-
سیاستدوحہ مذاکرات میں امریکہ نے کوئی پہل نہیں کی: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران معاہدے کے حتمی موڑ تک پہنچنے کے لیے سنجیدہ اور دیانت دار ہے اور اس نے ہمیشہ مذاکرات میں مثبت خیالات پیش کیے ہیں لیکن امریکی فریق نے دوحہ میں جدت اور پیشرفت پر مبنی کوئی اقدام نہیں اور اس کی مخالفت کی ہے۔