علامہ اقبال
-
علامہ محمد اقبال کی یاد میں تقریب کا اہتمام،
پاکستانتہران میں پاکستان کے سفیر: رہبر انقلاب اسلامی کا علامہ اقبال کے اشعار کو اہمیت دینا قابل فخر ہے
تہران - ارنا- ایران میں پاکستان کے سفیر نے تہران یونیورسٹی میں یوم اقبال کی یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نہ صرف علامہ اقبال کے اشعار کو بہت اہمیت دیتے ہیں بلکہ انہوں نے علامہ اقبال کے 2000 اشعار بھی حفظ کیے ہوئے ہیں۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر مبارک باد
تہران (IRNA) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام جاری کر کے علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ایران اور پاکستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
پاکستانعلامہ اقبال، برصغیر ہند و پاک میں ایران کی فکر و فرہنگ کے لازوال سفیر
اسلام آباد/ ارنا- آج 9 نومبر علامہ اقبال کی 147ویں یوم پیدائش ہے۔ یہ وہ شخصیت تھی جن کا تعلق برصغیر سے ضرور تھا لیکن انہیں سکون فارسی اور فارسی نظموں میں ملا۔
-
سیاستلاہور کے عوام کی دین داری اور ان کا انقلابی جذبہ قابل تعریف، صدر ایران
تہران – ارنا- صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے لاہور میں علامہ اقبال کے مزار پر فاتحہ خوانی کے بعد کہا کہ میں رہبر انقلاب انقلاب اسلامی اور ایران کی عظیم قوم کی جانب سے لاہور کے عوام کو سلام پیش کرتا ہوں۔
-
https://tahrir.irna.ir/news.xhtml?ic=85423338#newsForm:newsTab:newsBasics
کالم اور تبصرےاقبال کے وطن میں نوروز، ایران و پاکستان کی مشترکہ ثقافت کی علامت
اسلام آباد-ارنا- ایران میں نئے سال کے پہلے دن میں نوروز کے جشن کے ساتھ ہی، پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی " نوروز عالم افروز" عنوان کے تحت جشن منایا جاتا ہے۔
-
معاشرہایران اور پاکستان اٹوٹ دوستی، ان گنت دلائل
تہران (ارنا) اگر دو ہمسایہ ممالک کے درمیان ایسے تعلقات کی بات کی جائے جو بہت سے مشترکہ ثقافتی، مذہبی، لسانی، تاریخی اور عوامی رشتوں میں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہوں، تو اس میں کوئی شک نہیں کہ ایسی پائيدار، دوستانہ و برادرانہ تعلقات اور مضبوط تاریخی اور تہذیبی بنیادوں پر استوار دوستی کی روشن مثال ایران اور پاکستان کے درمیان پائے جانے والے گہرے اور اٹوٹ رشتے کی ہے۔