عبوری حکومت
-
سیاستہم شام میں تشدد اور عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں: اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر
نیویارک - IRNA - اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران لاذقیہ اور طرطوس میں عوام کے خلاف وسیع پیمانے پر تشدد کی شدید مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شامی حکام شہریوں کے قتل عام اور ہر قسم کے تشدد کو روکنے، شہریوں کی حفاظت اور انسانی امداد تک بلا روک ٹوک رسائی کو یقینی بنائیں۔
-
سیاستشام کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، تشدد اور بدامنی باعث تشویش، وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے شام کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حالات پر گہرائی سے نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
سیاستبنگلہ دیش میں امن وامان اور عبوری حکومت کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہیں، ایران
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے اپنے پیغام میں بنگلہ دیش میں امن و امان اور عبوری حکومت کے قیام کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
سیاستایران، بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔