عباس کدخدایی
-
عالم اسلامشہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کے قتل کیس میں ایران اور عراق مشترکہ عدالتی کارروائی کریں: ایرانی اعلی عہدے دار
تہران/ ارنا- جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے کیس کی خصوصی کمیٹی کے سربراہ عباسعلی کدخدائی نے تجویز دی ہے کہ ایران اور عراق شہید سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی شہادت کی جانچ پڑتال کے لئے مشترکہ طور پر عدالتی کارروائی کریں۔
-
سیاستسابق ایرانی رجیم کے وابستہ افراد کو مدعو کرنا ملکوں کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت ہے: ایرانی عہدیدار
تہران، ارنا - گارڈین کونسل کے رکن برائے قانونی امور نے جرمن حکام کی جانب سے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں سابق ایرانی رجیم سے وابستہ افراد کو مدعو کرنے کو اندرونی معاملات میں واضح مداخلت کی واضح مثال قرار دیا۔
-
سیاستشہید سلیمانی کے قتل کیس کی تحقیق کیلیے ایران اور عراق کی مشترکہ عدالت قائم کی جائے گی
تہران، ارنا – ایرانی محکمہ خارجہ میں قاسم سلیمانی کے قتل اور شہادت کی قانونی اور بین الاقوامی پیروی کی خصوصی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہا ہے کہ شہید سلیمانی کے قتل کیس کی تحقیق کیلیے ایران عراق کی مشترکہ عدالت قائم کی جائے گی۔
-
سیاستسردار سلیمانی کے قتل پر بین الاقوامی فالو اپ کمیٹی کے سربراہ مقرر کر دیے گئے
تهران. ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے ایک حکم نامے میں "عباس کدخدایی" کو اپنے مشیر اور سردار سلیمانی کے قتل پر بین الاقوامی فالو اپ کمیٹی کے سربراہ مقرر کر دیا گیا۔