سابق ایرانی رجیم کے وابستہ افراد کو مدعو کرنا ملکوں کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت ہے: ایرانی عہدیدار

تہران، ارنا - گارڈین کونسل کے رکن برائے قانونی امور نے جرمن حکام کی جانب سے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں سابق ایرانی رجیم سے وابستہ افراد کو مدعو کرنے کو اندرونی معاملات میں واضح مداخلت کی واضح مثال قرار دیا۔

یہ بات عباسعلی کدخدایی نے اتوار کے روز ٹویٹر پر کہی۔

انہوں نے بتایا کہ جرمن حکام کی جانب سے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں سابق ایرانی رجیم  کے وابستگان کو مدعو کرنا ممالک کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت ہے۔ جو یہ جرمن حکومت کی بین الاقوامی ذمہ داری ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .