شہید فواد شکر
-
عالم اسلامحزب اللہ: فؤاد شکر کی شہادت پر وال اسٹریٹ کی رپورٹ جھوٹ کا پلندا
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اپنے مجاہد کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے بارے میں امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل" کی رپورٹ کی تردید کی ہے۔
-
دنیاایران کے جواب کا انتظار صیہونی معیشت کے لیے کتنا مہلک؟
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے چینل 13 ٹی وی کے اقتصادی تجزیہ کار نے بتایا کہ صیہونی حکومت حماس کے رہنما شہید اسماعیل ھنیہ اور حزب اللہ کے سینئر کمانڈر فواد شکر کے قتل کے بعد ایران و لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم کے جواب کا انتظار کر رہی ہے اور اس جان لیوا انتظار سے اسرائیل کو شدید اقتصادی ضربیں لگ رہی ہیں۔
-
سیاستاقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نمائندوں کا بیان، مزاحمتی کمانڈروں کے قتل کی مذمت
تہران (ارنا) حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ھنیہ کے قتل کے بعد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے متعدد خصوصی نمائندوں نے ایک اجتماعی بیان جاری میں اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔
-
دنیاایران کے انتقام کا خوف، صیہونی حکومت نے اپنے 4 سیکورٹی ہیڈ کوارٹرز خالی کردیے
تہران (ارنا) سعودی چینل الحدث نے بتایا ہے کہ تل ابیب میں 4 حساس سیکورٹی اور انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرز کو خالی کرا لیا گیا ہے۔