سیکورٹی مجرم
-
سیاستپاسداران انقلاب نے صہیونی ریاست سے تعاون کرنے والے مجرموں کی سزا دینے میں عدلیہ کا شکریہ ادا کیا
تہران۔ ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب نے ایک بیان میں صہیونی انٹیلیجنس سروس سے تعاون کرنے والے مجرموں کی سزادینے میں عدلیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ملک کی سیکورٹی، انٹیلی جنس، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور رضاکار فورسز فسادیوں اور دشمن کے کرائے کے دہشت گردوں سے فیصلہ کن طور پر مقابلہ کرنے میں کوئی اقدام سے دریغ نہیں کریں گے۔
-
سیاستسیکورٹی قیدیوں کی رہائی اور ایران پر برطانوی قرض کی ادائیگی کا کوئی تعلق نہیں ہے: خطیب زادہ
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے نقطہ نظر سے قرض کی ادائیگی اور ان قیدیوں کی رہائی کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ گزشتہ موسم گرما میں ایران اور برطانیہ نے اپنے قرض کی ادائیگی پر اتفاق کیا تھا اور ایک دستاویز پر دستخط کیے تھے، جس پر برطانوی حکومت نے عمل درآمد نہیں کیا۔
-
سیاستایران پر برطانوی قرض کی ادائیگی کی گئی: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر برطانوی قررض کی ادائیگی ہوئی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس رقم کی ادائیگی اور ایران میں سیکورٹی کے الزام میں گرفتار ہونے والوں میں کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
سیاستایرانی عدلیہ کے ترجمان نے "زاغری" اور "آشوری" کی رہائی کی تصدیق کی
تہران، ارنا- ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے دوہری شہریت رکھنے والی جاسوس "نازنین زاغری" کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زاغری کو اس کی سزا پوری کرنے کے بعد رہا اور "انوشہ آشوری" کو اس کی تقریباً نصف سزا پوری کرنے کے بعد رہا کیا گیا تھا۔