سیف گارڈ معاہدہ
-
نذیری کا سیف گارڈ معاہدے سے متعلق آئی اے ای اے کے سربراہ کی نئی رپورٹ پر رد عمل؛
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران نے بدستور آئی اے ای اے سے تعاون پر مبنی موقف اپنایا ہے
تہران۔ ارنا- ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے ایران میں سیف گارڈ معاہدے کے نفاذ سے متعلق آئی اے ای اے کے سربراہ کی نئی رپورٹ کے رد عمل میں کہا ہے کہ نئی رپورٹ جو درحقیقت عالمی جوہری ادارے کی جانب سے باقی حفاظتی امور پر اپ ڈیٹ ہے، میں ڈایریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ باقی حل طلب مسائل اب بند نہیں ہوئے ہیں۔
-
سیاستسیف گارڈ معاہدے کے باقی حل طلب مسائل پر بہت سنجیدہ ہیں اور آئی اے ای اے کو اپنے بے بنیاد الزمات کو دھرانے کی اجازت نہیں دیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ ہم سیف گارڈ معاہدے کے باقی حل طلب مسائل پر بہت سنجیدہ ہیں اور کسی بـھی قیمت پر آئی اے ای اے کو کسی بھی وقت پر اپنے بے بنیاد الزمات کو دھرانے اور صہیونی ریاست کی ہم آہنگی سے من گھرٹ دعوے کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
سیاستمذاکراتی ٹیم کا ایرانی سیف گارڈ کیس بند کرنے پر زور
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ مذاکراتی ٹیم اس بات پر زور دیا ہے کہ معاہدے کے استحکام کے لیے ایرانی سیف گارڈ کیس کو بند کیا جانا چاہیے۔
-
سیاستسیف گارڈ مسائل کی نوعیت سیاسی ہیں اور انہیں مستقبل میں ایران کے خلاف استعمال نہیں کیا جانا چاہیے: ایرانی سفارتکار
تہران، ارنا – ایک ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ سیف گارڈ مسائل کی نوعیت سیاسی ہیں اور انہیں مستقبل میں ایران کے خلاف بہانے کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔
-
سیاستایران میں آئی اے ای اے کے سیف گارڈ سے پرے کیمروں کی بجلی کو منقطع
تہران، ارنا- ایران جوہری تنصیبات میں عالمی جوہری ادارے کے تنصیب کیے گئے سیف گارڈ معاہدے سے پرے کیمروں کی بجلی کو بدھ کے روز منقطع کردیا گیا۔