سید رضی موسوی
-
سیاستشہید موسوی کا قتل، عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی، ایران
تہران-ارنا- جنیوا میں بین الاقوامی اداروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں سید رضی موسوی کے قتل پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دمشق میں کسی بھی قسم کی مسلحانہ جھڑپ سے دور اسرائيل کے ذریعے ہوائي حملے میں سید رضی موسوی کی ٹارگیٹ کلنگ نہ صرف یہ کہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف وروی تھی، بلکہ یہ عالمی انسانی حقوق کے منافی قدم بھی ہے۔
-
دفاعشہید موسوی کا قتل، غزہ میں صیہونی حکومت کی سخت شکست کی وجہ سے کیا گيا، ہم بدلہ لے کر رہيں گے ، آئي آر جی سی کے ترجمان
تہران-ارنا- پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے شام میں جنرل سید رضی کے قتل کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا: یہ دہشت گردانہ حملہ غزہ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کی وجہ سے کیا گيا تھا۔
-
صیہونی دہشت گردوں کے ہاتھوں سید رضی کی شہادت پر ایرانی وزیر اطلاعات کا ردعمل
سیاستسید رضی موسوی کی شہادت کے ذمہ داروں کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: وزیر اطلاعات
تہران (ارنا) صیہونی دہشت گرد حکومت کے ہاتھوں ایران کے سینیئر فوجی مشیر سید رضی موسوی کی شہادت پر ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے خبردار کیا کہ یہ جرم صیہونی حکومت کے لیے سنگین نتایج کا حامل ہوگا۔