روسی صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان
-
دنیاایران اور روس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہونے والے ہیں، کریملن کے ترجمان
ماسکو/ ارنا- روس کے صدارتی محل کے ترجمان دمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مابین جامع تعاون معاہدے سے دونوں دوست اور ہمسایہ ملک کے عوام کے مطالبات پورے ہوں گے اور تہران اور ماسکو کے تعلقات اسٹریٹیجک سطح تک پہنچ جائیں گے۔
-
سیاستکریملن نے پیوٹن کے دورہ ایران کی تصدیق کر دی ہے
تہران، ارنا- روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے پیوٹن کے دورہ ایران کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ابھی بھی اس دورے کی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔
-
سیاست بیلاروس کیخلاف پر کوئی بھی حملہ روس پر حملہ تصور کیا جاتا ہے: ماسکو
تہران، ارنا - روسی صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیلاروس کو روس کی بھرپور اور مکمل فوجی مدد حاصل ہے اور ماسکو بیلاروس پر کسی بھی حملے کو روس پر حملہ تصور کرے گا۔