دہشتگردانہ حملے کی مذمت
-
عالم اسلامہم غزہ، لبنان اور ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، سعودی ولی عہد
تہران (ارنا) اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا دوسرا ہنگامی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاظ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سعودی ولی عہد نے غزہ، لبنان اور ایران پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی۔
-
پاکستانایرانی بھائیو، ہم آپ کے ساتھ ہیں، پاکستان کے سابق صدر
اسلام آباد (ارنا) سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
سیاستصیہونی حکومت کی خطے میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوششوں میں امریکی ہاتھ بالکل واضح ہے، عراقچی
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکیوں نے صیہونی ایئر فورس کو فضائی کوریڈور فراہم کیا اور جو دفاعی سازوسامان ان کے لیے پیشگی بھیجے گئے تھے وہ حالیہ کارروائیوں میں شریک سمجھے جائیں گے، اور ہماری نظر میں، خطے میں غاصب صیہونی حکومت کے جانب سے کشیدگی پیدا کرنے میں امریکہ کا ہاتھ بالکل واضح ہے۔
-
پاکستانپاکستان کی طرف سے لبنان کی حمایت اور اسرائیل کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
اسلام آباد (IRNA) پاکستان دفتر خارجہ کی ترجمان نے لبنان میں حالیہ دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت اور اس ملک کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد لبنان کی سلامتی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔
-
پاکستانعمان میں امامبارگاہ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ نے عمان کے شہر مسقط میں مسجد علی ابن ابی طالب (ع) پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔