تبریز - ارنا – ارنا کے ڈائریکٹر حسین جابری انصاری نے کہا ہے کہ صیہونی غزہ اور لبنان میں اسٹریٹجک لحاظ سے ہار جکے ہيں اسی لئے وہ جنگ ختم نہيں کر رہے ہيں۔
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی کے سی ای او نے اپنے پیغام میں کہا کہ بعض غیر ملکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی عوام غاصب صیہونی حکومت کے اقدامات سے پریشان ہیں، جبکہ تصویر سے ظاہر ہورہا ہے کہ ایران پر حملے کا حکم جاری کرتے وقت صیہونی رہنماؤں کے چہروں پر اضطراب ہے۔