جان بولٹن
-
عالم اسلامجان بولٹن: حماس نے اسرائیل کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے
وائٹ ہاؤس کے سابق قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ حماس نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے اور یہ دیکھنا باقی ہے کہ یہ معاہدہ اسرائیل کے لیے کوئی بری مثال قائم کرے گا یا نہیں۔ انکا کہنا تھا کہ یہ بات یقین سے نہیں کہی جاسکتی کہ یہ معاہدہ حتمی طور پر حماس کی طرف سےصیہونی حکومت پر حملے کے خطرے کو ختم کر دے گا۔
-
سیاستایران میں فسادی لوگ عراقی اقلیم کردستان کے ذریعے مسلح ہوتے ہیں: جان بولٹن
تہران، ارنا - وائٹ ہاؤس کے سابق قومی سلامتی کے مشیر نے ایران کے اندر حالیہ فسادات کا حوالہ دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ فسادی مسلح تھے اور کہا کہ یہ لوگ عراقی کردستان کے راستے ہتھیاروں تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔
-
سیاستبولٹن نے عالمی بغاوتوں کی منصوبہ بندی میں امریکی کردار پر اعتراف کیا
تہران، ارنا- سابق امریکی صدر ٹرمپ کی قومی سلامتی کے مشیر نے اپنے تازہ ترین بیانات میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے دنیا کی بہت سی بغاوتوں میں پیشرفت کی مدد کی ہے۔