تین ایرانی جزائر
-
سیاستایران اپنی ارضی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، اسماعیل بقائی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو اپنے 3 جزائر پر مکمل خودمختاری حاصل ہے اور وہ اس سلسلے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
-
سیاستایرانی جزائر کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر ایران کا شدید ردعمل سامنے آگيا
وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے بارے میں کسی بھی دعوے کو اپنے اندرونی معاملات اور قلمرو میں مداخلت قرار دیتے ہوئے خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سیاست3 ایرانی جزیروں کے بارے میں یو اے ای کے دعوؤں پر ایران کا ردعمل
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے خلیج فارس کے 3 جزیروں کے بارے میں متحدہ عرب امارات کی مندوب کے فرسودہ دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
سیاستایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کا مکمل احترام کرتے ہیں، روسی وزیر خارجہ
روس کے وزیر خارجہ نے 3 ایرانی جزائر کے بارے میں ماسکو کے حالیہ موقف کے بارے میں اپنے ایرانی ہم منصب کی شکایت کے جواب میں کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کا مکمل احترام کرتا ہے اور اس بارے میں شک و شبہے کی کوئي گنجائش نہیں ہے۔
-
-
ماسکو کی حمایت غیر مشروط نہیں
سیاستایرانی جزائر کے بارے میں روس کے موقف پر پارلیمانی کمیشن کے سربراہ کا ردعمل
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے ایرانی جزائر کے بارے میں روس اور خلیج فارس تعاون کونسل کے مشترکہ اجلاس کے اختتامی بیان کو باہمی تعلقات کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔
-
کنعانی کا عرب اتحاد کے بیان کے رد عمل میں؛
سیاستتینوں ایرانی جزائر ایرانی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے تین جزیرے ابوموسی، چھوٹے تنب اور بڑے تنب، ایرانی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں۔