ایڈمرل حبیب اللہ سیاری
-
دفاعذوالفقار فوجی مشقوں کے دوران 160 خصوصی ٹریننگ انجام پائی، ملک کے دفاع کی تیاری مکمل، ایڈمیرل سیاری
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کوآرڈینیٹنگ ڈپٹی کمانڈر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے گزشتہ دنوں منعقدہ "ذوالفقار" فوجی مشقوں کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ وسعت، فوجی دستوں کی مہارت اور ان کے تحرک، ہتھیاروں کے تنوع اور فوجیوں کی تعداد کے لحاظ سے یہ مشقیں مثالی ثابت ہوئیں۔
-
تصویرایران کی بری فوج کے دفاعی سسٹم میں ہیوی، سیمی ہیوی اور سپر ہیوی آلات شامل
جمعرات (27 فروری 2025) کو ایران کی بری فوج کے دفاعی سسٹم میں ہیوی، سیمی ہیوی اور سپر ہیوی آلات شامل کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ایڈمرل حبیب اللہ سیاری، آرمی کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر بریگیڈیئر جنرل کیومرس حیدری اور بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیر جنرل نوذر نعمتی بھی موجود تھے۔
-
تصویرمشترکہ مشق ذوالفقار 1403 کا آخری دن، سمندری پریڈ
مشترکہ مشق ذوالفقار 1403 کے آخری دن بحیرہ عمان میں سمندری پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں سرفیس اور سب سرفیس تباہ کن جہازوں، میزائل کیرئیر جہازوں اور آبدوزوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی، ريئر ايڈمرل حبيب الله سياري اور دریائے عمان میں فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر بھی موجود تھے۔
-
دفاعایڈمرل سیاری: ہم کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم کسی بھی خطرے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، کہا: اسلامی جمہوریہ ایران، ایک علاقائی طاقت کے طور پر، قائدانہ اور بااثر کردار کا حامل ہے۔
-
دفاعہزار ڈرونز اور ایک نیا جہاز ایرانی فوج میں شامل کرنے کا اعلان
تہران (ارنا) ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف نے آرمی کے ڈرون یونٹ میں 1,000 اسٹریٹجک ڈرونز اور آرمی نیوی میں ایک نیا جہاز شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دفاعمسلح افواج کی توجہ ٹیکنالوجی کے نئے شعبوں پر مرکوز ہے، ایڈمرل سیاری
تہران (ارنا) ایران کی مسلح افواج کے کوآرڈینیٹر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ موجودہ اور آئندہ کے دفاعی چیلنجوں کے پیش نظر ہماری توجہ ٹیکنالوجی کے جدید شعبوں پر مرکوز ہے۔
-
دفاعایڈمرل سیاری: ایران جنگی بحری جہاز، میزائل لانچرز جہاز اور آبدوزیں بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
مشہد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا: اس وقت ملک میں جنگي بحری جہاز ، میزائل لانچرز بحری جہاز اور آبدوزیں بنانے کی صلاحیت موجود ہے اور اس کے لئے ضروری تمام آلات اور تمام اسمارٹ ہتھیار اور گولہ بارود میں تیار کیے گئے ہیں۔
-
دفاعایران میں جنگي بحری جہاز اور آبدوزوں کی پیداوار صنعتی سطح تک پہنچ گئی ہے، ایڈمرل سیاری
ساری-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ملکی ماہرین کی کوششون سے بڑے پیمانے پرجنگي بحری جہاز اور آبدوز بنانے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران دنیا کی بڑی ڈرون طاقتوں میں سے ایک ہے، ایڈمرل حبیب اللہ سیاری
تہران (ارنا) ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ایران دنیا کی بڑی ڈرون طاقتوں میں سے ایک ہے۔