ایران کے جوابی حملے
-
سیاستامریکہ قبول کرلے کہ وہ ایران کے خلاف اسرائیل کے حملوں میں شریک ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران ( ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی حمایت کے بغیر اسرائيل ایران پر جارحیت نہیں کرسکتا ہے اور ہمارے پاس کے شواہد موجود ہیں۔
-
پاکستانہم ہر طرح سے ایران کے ساتھ کھڑے ہیں ، پاکستانی وزیر دفاع
اسلام آباد ( ا رنا) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک کی قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ جاری ہے اور گزشتہ رات اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا، ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا اور متعدد فوجی کمانڈروں کو شہید کیا۔
-
دفاعمسلح افواج کے ترجمان: دشمن کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
تہران- ارنا - مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جوابی کارروائی یقینی ہے اور دشمن کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
دفاعایرانی فوج کے ڈرون نے اسرائيل میں اہداف کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ آج (ہفتہ) صبح متعدد قسم کے ڈرونز نے مقبوضہ علاقوں میں اپنے اہداف کو نشانہ بنایا اور تباہ کیا۔