تہران -ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک نیول فورس کے کمانڈر نے انتہائی جدید ترین جہازوں اور مقامی طور پر تیار کردہ خصوصی ہتھیاروں کی شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ہتھیاروں اور آلات کو دیکھ کر دشمن حیران رہ جائیں گے۔