ایرانی وزارت تیل
-
معیشتایران، تیل کی برآمدات میں 54 فیصد کا اضافہ
تہران- ارنا- بلومبرگ نے بتایا ہے کہ ایران سے تیل کی برآمدات میں 54 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
معیشتعلاقائی اور عالمی توانائی کے لین دین میں ایرانی اثر و رسوخ کی مضبوطی
تہران، ارنا - 13ویں حکومت ہمسایہ ممالک اور لاطینی امریکہ کے ممالک کے ساتھ توانائی کی سفارت کاری کے فروغ کے ساتھ مشرق وسطیٰ اور عالمی توانائی کے لین دین میں ایران کی تاثیر کو مضبوط کرنے کی کوشش کرتی ہے جبکہ اس ترجیح کو پچھلی ایرانی حکومتوں میں نظر انداز کیا گیا ہے۔
-
معیشتگزشتہ دو مہینوں میں تیل کی آمدنی میں 60 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - مرکزی بینک کے سربراہ کے گزشتہ ہفتے کے ریمارکس سے پتہ چلتا ہے کہ حالیہ دو مہینوں میں تیل کی فروخت (تیل اور پیٹرو کیمیکلز) سے7.5 ارب ڈالر سے زائد زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 3 ارب ڈالر زیادہ ہے۔