ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف
-
دفاعایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے تعلقات میں فروغ، علاقے کے استحکام کی ضمانت کا باعث، میجر جنرل محمد باقری
تہران/ ارنا، مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف، میجرل جنرل محمد باقری نے سعودی عرب کے وزیر دفاع کا استقبال کرنے کے بعد، مشترکہ اعلی سطحی نشست میں کہا کہ بیجنگ معاہدے کے انعقاد کے نتیجے میں ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے مابین بھی تعلقات بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
سیاستصیہونی حکومت سے جنگ میں حتمی کامیابی فلسطینی عوام کی ہوگی، چیف آف اسٹاف باقری
تہران/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر زیاد النخالہ نے ایران کو استقامتی محاذ کا محفوظ مکان قرار دیا۔
-
تصویر"شہید بہمن باقری" کے نام سے مزین اسلامی جمہوریہ ایران کا پہلا "ڈرون کیریئر" جہاز
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کی موجودگی میں "شہید بہمن باقری" نام کے "ڈرون کیریئر" جنگی جہاز کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔
-
دفاعایران علاقے کی ایک بڑی طاقت بنے گا: چیف آف اسٹاف جنرل باقری
بندرعباس/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایران کے پہلے "ڈرون کیریئر" جہاز کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل ہونے کے موقع پر کہا کہ تمام پابندیوں اور دباؤ کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مسلسل ترقی کر رہا ہے اور بہت جلد ایک بڑی علاقائی طاقت بن جائے گا۔
-
پاکستانایران پاکستان کی بین الاقوامی بحری مشقوں میں شرکت کرے گا: چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری
اسلام آباد/ ارنا- ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر کہا کہ تہران اور اسلام آباد نے مشترکہ سرحدوں کو تجارت اور خوشحالی کی سرحدیں بنانے پر اتفاق حاصل کر لیا ہے۔
-
پاکستانعلاقے اور عالم اسلام کی سطح پر ایران اور پاکستان کی ہماہنگی کو بڑھایا جائے گا: چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری
اسلام آباد/ ارنا- اسلام آباد پہنچنے کے بعد ارنا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل باقری نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران اس علاقے میں بڑے واقعات رونما ہوئے جہاں ایران اور پاکستان جیسے دو اسلامی ملک واقع ہیں۔
-
پاکستانایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف پاکستان کے دورے پر، اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد- ارنا، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے نئے سربراہ کے انتخاب سے، صیہونی حکومت کی تباہی کی رفتار تیز ہوجائے گی: چیف آف اسٹاف
تہران/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل محمد باقری نے حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کو استقامتی محاذ، بالخصوص حزب اللہ لبنان کے استحکام، ان کی تیاری اور بڑھتی صلاحیتون کی علامت قرار دیا۔