تہران (ارنا) میڈیا ذرائع نے آج مشرقی شام میں امریکی اڈے پر راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
بغداد (ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمت نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات شام میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔