امارات
-
معیشتایران کی غیر ملکی تجارت تقریباً 113 ارب ڈالر تھی
تہران، ارنا - ایرانی ایوان صنعت، کان کنی اور تجارت کی تجارتی ترقی کمیٹی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی غیر تیل کی اشیاء میں غیر ملکی تجارت تقریباً 113 ارب ڈالر کی ہے، جس میں 53 ارب ڈالر برآمدات بھی شامل ہیں جو کہ ایک نیا ریکارڈ بناتی ہیں۔
-
سیاستجلد ہی ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم جلد ہی ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔
-
سیاستعرب ممالک کی ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
تہران، ارنا - متعدد عرب ممالک نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے خلاف مذمتی بین الاقوامی اجتماع میں شمولیت اختیار کی ہے۔
-
سیاستامیرعبداللہیان کا نیویارک میں اپنی ملاقاتوں پر ٹویٹ
نیویارک، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر اپنے ہم منصبوں کے ساتھ متعدد ملاقاتوں کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔
-
سیاستایرانی اور اماراتی وزارئے خارجہ کی ملاقات
نیویارک، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی اماراتی سفیر سے ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے تہران میں تعینات اماراتی سفیر سے ملاقات کی جس میں متحدہ عرب امارات سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی توسیع کے حوالے سے ایران کی پالیسی پر روشنی ڈالی۔
-
اسپورٹسایک کویتی کیھلاڑی صیہونی حریف کا سامنا کرنے سے دستبردار ہو گیا
تہران، ارنا - کویتی کراٹے کیھلاڑی "محمد مشعل العتیبی" نے جمہوریہ آذربائیجان میں منعقد ہونے والے ورلڈ لیگ مقابلوں کے دوران صیہونی کیھلاڑی کا سامنا کرنے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔
-
سیاستخلیج فارس کے عرب ممالک نے ایران کیساتھ کشیدگی میں کمی کے اقدامات کئے ہیں: اناتولی
تہران، ارنا - ترکی کی خبر رساں ایجنسی اناتولی نے کہا ہے کہ تہران میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کی واپسی اور کویت کے نئے سفیر کو ایران میں متعارف کرانے کے فیصلے کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ خلیج فارس کی سرحد سے متصل عرب ممالک کی کشیدگی میں کمی کی پالیسی کی علامت ہے۔
-
معیشتایران کا پڑوسی ممالک کیساتھ تجارتی حجم 12 ارب ڈالر ہے
تہران، ارنا – ایرانی رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 15 پڑوسی ممالک کے ساتھ ایران کی غیر تیل تجارت کا حجم 12 ارب 363 ملین ڈالر رہا۔
-
سیاستاسرائیل کیساتھ معمول پر آنے والی حکومتیں خطے میں استحکام نہیں چاہتی ہیں: انصاراللہ
تہران، ارنا - یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ معمول پر آنے والی حکومتیں خطے میں استحکام نہیں چاہتے ہیں۔