ارومیہ- ارنا – ایران کے صوبہ آذربائیجان کی مارمیشو جھیل فطرت کی دلکشی اور زیبائی کا ایسا قدرتی شاہکار ہے، جس کے مناظر فطرت، پیڑ پودے اور ابلتے ہوئے خوبصورت چشمے پورے سال مسافرین اور سیاحوں کی روح کو تازگی اور شادابی عطا کرتے ہیں