بوز سینا پہاڑ مغربی شہر ارومیہ سے تقریباً 60 کلومیٹر کے فاصلے پر 3 ممالک ایران، ترکی اور عراق کے سرحدی مقام کے قریب واقع ہے۔ اس قدیم اور خوبصورت پہاڑ کی چوٹی جو دنیا کے خالص آکسیجن والے 19 خطوں میں سے ایک ہے، سال کے تمام مہینوں میں برف سے ڈھکی رہتی ہے اور شدید بارشوں کی وجہ سے اس علاقے تک صرف گرم مہینوں میں ہی رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صوبے لرستان میں 'بیشہ' نامی آبشار کے قدرتی مناظر
یہ آبشار ایرانی صوبے لرستان کے خوبصورت آبشاروں میں سے ایک ہے جو زاگرس پہاڑ کے مضافات میں واقع…
-
ایرانی صوبے قزوین میں اُوان نامی جھیل کے مناظر
اُوان جھیل ایرانی شہر قزوین کے علاقے الموت اور خشچال پہاڑ کے دامن میں واقع ہے جس کا رقبہ70,000…
آپ کا تبصرہ