آتشزدگی
-
دنیالاس اینجیلس کی آگ سیاسی شکست تھی: امریکی تحقیقاتی مرکز
تہران/ ارنا- امریکہ کے "کاٹو" تحقیقاتی مرکز کے مطابق، کیلی فورنیا کے ریاستی قوانین کے نتیجے میں بڑی تعداد میں تعیش مکانات کے مالکوں نے اپنے گھروں کا بیمہ نہیں کیا تھا جس کے نتیجے میں آج انہیں بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
دنیاکیلی فورنیا، وسیع آتش زدگی میں کم سے کم 10 لوگوں کی ہلاکت، اموات کی تعداد بڑھنے کا خدشہ
تہران/ ارنا- امریکی نیوز چینل اے بی سی نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ کے مغربی علاقوں میں وسیع آتش زدگی کے نتیجے میں کم سے کم 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
دنیاتل ابیب میں صیہونی فوجی اڈے پر آتشزدگی
تہران (ارنا) صیہونی ذرائع نے آج بروز منگل، تل ابیب کے شمال میں صیہونی فوجی اڈے میں آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔
-
معیشتبروجن میں گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا۔
شہرکورد( ارنا ) ڈائریکٹر جنرل کرائسز مینجمنٹ چہارمحال اور بختیاری نے بروجن شہر میں گیس پائپ لائن کی مرمت کے آغاز کا ذکر کرتے ہوئے کہا: "صورتحال قابو میں ہے اور صوبے کے تمام حصوں میں گيس کی سپلائی پوری طرح جاری ہے۔"