"کاٹو" تحقیقاتی مرکز کی تازہ تحقیق میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ ریاست کیلی فورنیا کے جنگلوں میں آتش زدگی ایک قدرتی آفت نہیں بلکہ ایک واضح سیاسی شکست ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ سن دو ہزار سترہ سے ریاست کیلی فورنیا کے حکام نے بیمے کے سلسلے کے قوانین میں محدودیت مقرر کردی جس کے نتیجے میں بیمہ کمپنیوں نے جنگلوں میں آتش زدگی جیسے آفات کو بیمہ کرنے سے گریز کیا۔
قابل ذکر ہے کہ پیسیفک پیلیسیڈز Pacific Palisades جیسے علاقوں میں 69 فیصد مکانات اس قانون کے نتیجے میں انشورنس سے محروم ہوگئے اور اب بڑی تعداد میں امریکی شہریوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ