آئل اور گیس
-
معیشتتیل اور گیس کی پیداوار میں 50 فیصد اضافہ کرنے کیلئے 160 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ضرورت
تہران، ارنا – ایرانی قومی تیل کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی تیل اور گیس کی پیداواری صلاحیت کو 50 فیصد تک بڑھانے کے لیے تیل کی صنعت میں 89 ارب ڈالر اور گیس کی صنعت میں 71 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔
-
سیاستایران اور روس کے گہرے اسٹریٹجک تعلقات کا اہم موڑ
تہران، ارنا- ایران نیشنل آئل کمپنی کے سی ای او نے ایران اور روس کے درمیان تیل کے شعبے میں 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ روس سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر مشتمل 7 آئل فیلڈز کی توسیع کے معاہدے پر دستخط کیا گیا ہے اور یہ منصوبہ، پابندیوں کے باوجود ترقی کررہا ہے۔
-
جنوبی پارس گیس فیلڈ کمپنی کے سی ای او؛
معیشتجنوبی پارس گیس فیلڈ آئل ریفائنریز میں پیداوار کا روشن مستقبل ہے
بوشہر، ارنا- جنوبی پارس گیس فیلڈ کمپنی کے سی ای او نے کہا ہے کہ علم پر مبنی کمپنیوں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے اور ماہر افراد کے بھروسے پر ہمیں جنوبی پارس گیس فیلڈ کے آئل ریفائنریز میں روشن اور پُرامید دن دیکھنے میں آئیں گے۔
-
معیشتنینو مصنوعات تیار کرنے والی ایک ایرانی کمپنی کی ٹیکنالوجی سے 5 ملین ڈالر کی بچت
تہران، ارنا- تیل کے وسائل سے بھر پور ایرانی جنوب علاقوں کی نیشنل کمپنی نے اپنے 22 تیل کے کنوین کی از سر نو تعمیر اور تحفظ کیلئے ایک نینو مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی کی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اس کمپنی کی ٹیکنالوجی کی خریداری پر ایک معاہدے طے پانے سے ملک کے 5 ملین ڈالر زر مبادلہ کے وسائل میں بحث کا باعث ہوا۔