اہواز، ہر سال ستمبر کے مہینے میں خوزستان کے باغات سے کھجور کی کٹائی کی جاتی ہے۔ یہ صوبہ ملک میں کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرا بڑا صوبہ ہے۔صوبہ خوزستان کے باغات میں پیدا ہونے والی کھجوریں ایشیا اور یورپ کے مختلف ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی جنوبی علاقوں میں کھجور کی کٹائی
ایران کے جنوبی صوبے خوزستان کے علاقے کارون میں واقع غزاویہ گاؤں میں کھجور کی کٹائی کی تصاویر…
-
صوبے خوزستان کے شہر حمیدیہ میں پھولوں کی کٹائی کے مناظر
اہواز ، شہر حمیدیہ صوبے خوزستان میں واقع ہے جس شہر پھولوں کی کاشت اور کٹائی میں صوبہ خوزستان…
-
کھجور کا درخت؛ ٹروپیکل درختوں کی دلہن
ایرانی جنوبی علاقے بوشہر میں کھجور کے درختوں کی بہتات ہیں؛ کھجور کا درخت دنیا کے اکثر مذاہب…
-
ایرانی صوبے کرمان میں باغات سے کھجوروں کو اتارا جارہا ہے
جیرفت، ایرانی صوبے کرمان کے باغوں سے میں کھجور کی کٹائی کا آغاز کیا گیا۔ کھجور ایران کی برآمدی…
-
ایرانی جنوبی علاقے میں کھجور کی کٹائی
چابہار، ایرانی جنوبی صوبے سیستان و بلوچستان میں کھجور کی کٹائی کا آغاز کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ