ایران کے جنوبی صوبے خوزستان کے علاقے کارون میں واقع غزاویہ گاؤں میں کھجور کی کٹائی کی تصاویر کو دیکھتے ہیں؛ صوبے خوزستان کو ایران میں کھجور کی پیداوار میں تیسری پوزیشن حاصل ہے اور رواں سال کے دوران اس میں 230 ہزار ٹن مختلف قسم کھجور کی پیداوار ہوئی ہے جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 23 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے/ فوٹو بشکریہ علی معرف
آپ کا تبصرہ