کھجور
-
تصویرکارون کے نخلستان میں کھجور تیار
ہر سال ستمبر کے آخر میں خوزستان کے باغات سے کھجور توڑنے کا وقت ہوتا ہے۔ یہ صوبہ ملک میں کھجور پیدا کرنے والا دوسرا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس سال خوزستان کے 17 شہروں میں 187 ہزار ٹن سے زیادہ کھجور کی پیداوار متوقع ہے۔
-
تصویرایرانی صوبے یزد کے شہر یزد کے باغات سے کھجور کی کٹائی کے مناظر
یزد، ہر سال ستمبر اور اکتوبر کے مہینے میں بافق کے باغات سے کھجور کی کٹائی کی جاتی ہے۔ ان باغات کا رقبہ 6 ہزار اور 290ہیکٹر ہے جو 117 کنویں اور 120 نالیوں سے سیراب ہوتے ہیں۔
-
تصویرایرانی شہر خوزستان میں کھجور کی کٹائی کے عمل کے مناظر
اہواز، ہر سال ستمبر کے مہینے میں خوزستان کے باغات سے کھجور کی کٹائی کی جاتی ہے۔ یہ صوبہ ملک میں کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرا بڑا صوبہ ہے۔صوبہ خوزستان کے باغات میں پیدا ہونے والی کھجوریں ایشیا اور یورپ کے مختلف ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں۔