اردبیل، یہ تفریح مقام شہراردبیل سے 30 کلومیٹر اور شہر نمین سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور سیاحوں کے لیے ایک دلکش اور منفرد منزل ہے۔ ہیزلنٹ کے درختوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے یہ علاقہ ہیزلنٹ جنگل 'فندقلو' کے نام سے جانا جاتا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صوبے مرکزی کے شہر محلات میں 'بیل گردانی' نامی روایتی تہوار کے مناظر
اراک، یہ روایتی رسم او تہوار ایران کے قدیم تہواروں میں سے ایک ہے جو 2000 سال پرانا ہے اور ہرسال…
-
جزیرہ قشم، ایران کا شاندار سیاحتی مقام
تہران، 24 فروری، ارنا - ایرانی جزیرہ قشم، ایران اور خلیج فارس کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ یہ جزیرہ…
-
جنوبی شہر چابہار میں منیچر پہاڑوں کے دلکش اور منفرد مناظر
چابہار، چابہار منیچر پہاڑوں سیاحوں اور فطرت سے محبت کرنے والوں کے لئے ایک پرکشش منزل ہے اور…
-
ایرانی شمالی صوبے مازنداران کے شہر ساری میں 'عباس آباد' باغ کے دلکش مناظر
ساری، یہ باغ صوبے مازندارن کے شہر بہشہر سے 9 کلومیٹر کے فاصلے پر گھنے جنگلات کے بیچ میں واقع…
-
ایرانی جنوبی علاقے حمیدیہ میں پھولوں کی کٹائی کے دلکش مناظر
اہواز، حمیدیہ ایران کے صوبے خوزستان کے شہروں میں سے ایک ہے جس میں 50 سالوں سے ہر قسم کے پھول…
-
ایرانی صوبے اردبیل میں 'شورابیل' نامی جھیل میں برفباری کے دلکش مناظر
اردبیل، صوبے اردبیل میں شورابیل' جھیل میں موسم سرما کے موقع پر برفباری کے دلکش مناظر کو دیکھتے…
-
چابہار منیچر پہاڑ؛ جنوبی سمندر کے کنارے سے مریخ کے نظارے سے لطف اندوز ہوئیں
تہران، ارنا- چابہار منیچر پہاڑوں سیاحوں اور فطرت سے محبت کرنے والوں کے لئے ایک پرکشش منزل ہے…
آپ کا تبصرہ