-
سیاستایران امریکا مذاکرات کے دوام پر قطر کی خوشی
تہران – ارنا- قطر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں بالواسطہ تہران واشنگٹن مذاکرات جاری رہنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے
-
تصویرماسولہ؛ ایران کا ایک قدیمی اور تاریخی شہر
ماسولہ، سنگلاخ چٹانوں پر، دھان کے لہلہاتے کھیتوں اور چائے کے باغات کے درمیان، واقع ایران کا ایک پرانا تاریخی شہر ہے۔ پہاڑوں کے دامن میں واقع اس قدیمی شہر کے مخصوص فن تعمیرکے ساتھ ہی مکانات کی لکڑی کی خوبصورت کھڑکیوں اور شمعدان کی شکل کے گملوں نے اس کی خوبصورتی بڑھادی ہے۔ ماسولہ کا پرانا حصہ جو آثار قدیمہ میں شمار ہوتا ہے، سطح سمندر سے 1870 میٹر کی بلندی پر، تاریخی شہر ماسولہ سے 10 کلومیٹر، شہر فومن سے 46 کلومیٹر جنوب مشرق میں اور رشت سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر سلسلہ کوہ ماسولہ کی بلندی پر واقع ہے۔
-
دنیاٹرمپ: ایران کے ساتھ اچھے مذاکرات ہوئے ہیں
تہران – ارنا- امریکی صدر نے ایران کے ساتھ مذاکرات کو "بہت خوب" قرار دیا ہے
-
تصویرایران کا اسٹریٹ آرٹ، وال پینٹنگ
اسٹریٹ آرٹ اوروال پینٹنگ، ایرانی شہروں کے پرکشش ترین خوبصورت آرٹ میں تبدیل ہوگئی ہے۔ اس آرٹ میں اہم تاریخی واقعات کی عکاسی اور موجودہ سماجی مسائل کا اظہار اور طنز سبھی کچھ شامل ہوتا ہے۔ اس آرٹ میں جہاں سڑکوں سے نظر آنے والی دیواریں خوبصورتی و زیبائی کے منفرد جلوے پیش کرتی ہیں وہیں سماج کے مسائل، تاریخ اور ثقافت کی عکاسی بھی ہوتی ہے۔
-
تصویرغزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں طالبات کا اجتماع
مشہد مقدس کے کالجوں کی طالبات نے پیر 21 اپریل کی دوپہر، غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں اجتماع کیا جس میں بے گناہ فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام پر مبنی صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کی گئی
-
سیاست واشنگٹن کانفرنس میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا خطاب منسوخ ہونے کے بارے میں، اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کی وضاحت
نیویارک- ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ کارنگی ایٹمی پالیسی بین الاقوامی کانفرنس سے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا آن لائن خطاب جو آج ہونے والا تھا، منسوخ کردیا گيا ہے
-
سیاستایرانی عدلیہ کے سربراہ چین پہنچ گئے
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے عدلیہ کے سربراہوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے چین کے شہر ہانگژو پہنچ گئے جہاں چینی حکام نے ان کا استقبال کیا
-
سیاستعراقچی: پوپ فرانسس کی خرد اور شفقت نے بے شمار لوگوں کی زندگی کو متاثر کیا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک پیغام جاری کرکے پاپائے روم کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوپ کی خرد اورشفقت بے شمار لوگوں کی زندگی پر اثرانداز ہوئی اور انھوں نے اقوام و مذاہب کے درمیان امن و وحدت کی ترویج کی
-
سیاست پوپ فرانسس کے انتقال پر صدر ایران کا پیغام تعزیت
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک پیغام جاری کرکے، کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس کےانتقال پر تعزیت پیش کی ہے
-
سیاستویٹیکن میں ایران کے سفیر نے پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے
تہران – ارنا – ویٹیکن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد حسین مختاری نے ایک پیغام جاری کرکے کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے
-
انفوگرافکس اور پوسٹریمن ٹرمپ کے لئے دلدل بن چکا ہے
یمن ٹرمپ کے لئے دلدل بن چکا ہے
-
سیاستچین نے ایرانی وزیرخارجہ کے دورہ بیجنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان دوجانبہ تعاون جاری ہے
تہران – ارنا – چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مجوزہ دورہ بیجنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون جاری ہے
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ: مذاکرات کے حوالے سے ابلاغیاتی ذرائع کی باتوں کی تصدیق نہیں کرتے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے میڈیا میں جو باتیں کہی جارہی ہیں ہم ان کی تصدیق نہیں کرتے،یہ صرف میڈیا کے اندازے ہیں
-
عالم اسلام4 صیہونی وزیروں نے غرب اردن کے الحاق کا مطالبہ کیا ہے
تہران – ارنا – 4 صیہونی وزیروں نے دیگر مقبوضہ علاقوں سےغرب اردن کے الحاق کا مطالبہ ایسی حالت میں کیا ہے کہ فلسطینی آبادی کے شہروں اور دیہی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سیاستایرانی عدلیہ کے دورہ چین کی تفصیلات
تہران -ارنا – اسلامی جمہوریہ ایرن کی عدلیہ کے ترجمان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے عدلیہ کے سربراہوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے، ایرانی عدلیہ کے سربراہ کے دورہ چین کی تفصیلات بیان کیں
-
سیاستچین اور روس کے ساتھ سہ فریقی نشستوں کی توسیع کے لئے ایران کی آمادگی
ماسکو- ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے گزشتہ مہینوں کے دوران ایٹمی مسئلے میں ایران، چین اور روس کی سہ فریقی نشستوں کے انعقاد کا ذکر کرتے ہوئے ان اجلاسوں کے موضوعات میں توسیع کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
عالم اسلامغزہ میں نامہ نگاروں کا قتل عام کرنے میں صیہونیوں کا ریکارڈ
تہران – ارنا – غاصب صیہونی فوجیوں نے گزشتہ ایک سال میں غزہ میں جس طرح حقائق کی پردہ پوشی کے لئے نامہ نگاروں کا قتل عام کیا ہے، اس کی کوئی مثال نہیں ملتی