-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی اسٹریٹیجک نیول بیس پر حزب اللہ کا حملہ
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی اسٹریٹیجک نیول بیس پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلاملبنان اور غزہ کے محاذ پر صیہونی فوج کا جانی نقصان
تہران – ارنا – صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ اور لبنان کے محاذ پرحزب اللہ اور فلسطینی مجاہدین سے لڑائی میں اپنے متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے
-
تصویرایران کے ضلع سنندج کے علاقے کلاترزان کا موسم خزاں
موسم خزاں میں ایران کے ضلع سنندج کا علاقہ کلاترزان اپنے باغات اور منفرد قدرتی مناظرکی وجہ سے بہت خوبصوت اور دلکش ہوجاتا ہے۔ درخت لال، پیلے اور زعفرانی رنگ کی چادر اوڑھ لیتے ہیں اور انتہائی دیدہ زیب ہوجاتے ہیں۔ موسم خزاں آتے ہی بڑی تعداد میں سیاح اور قدرتی مناظر کے دلدادہ و شیدا افراد اپنے کیمروں کے ہمراہ موسم خزاں کی اس منفرد خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے اور اس کو اپنے کیمروں میں محفوظ کرنے کے لئے کلاترزان پہنچ جاتے ہیں
-
عالم اسلامرہبر انصاراللہ: ایران فلسطینی قوم کی حمایت کو اسلامی فریضہ سمجھتا ہے
تہران – ارنا – رہبر انصاراللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت استقامتی مجاہدین سے مقابلے میں ناکام ہوگئی ہے اسی لئے غیر فوجیوں پر حملے اور انہیں مہاجرت پر مجبور کررہی ہے
-
تصویرزمینی فوج کے 160 جوڑوں کی اجتماعی شادی
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے 160 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب جمعرات 7 نومبر2024 کو تہران کی امام علی کیڈٹ یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر نوذر نعمتی نے بھی شرکت کی
-
عالم اسلامشمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کا سنگین میزائلی حملہ
تہران – ارنا- صیہونی میڈیا ذرائع نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے حساس ٹھکانوں پر حزب اللہ کے سنگین میزائلی حملے کی خبر دی ہے
-
سیاستپزشکیان: ہمارے لئے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے انتخابات میں کون جیتا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمارے لئے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں کون جیتا ہے، کہا ہے کہ ہمارا ملک اور نظام اپنی قوم کے ساتھ اپنی اندرونی عزت و عظمت پر استوار ہے
-
عالم اسلامصیہونی جاسوس ڈرون غزہ کی مزاحمتی فورسز کا شکار
تہران -ارنا- فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جاسوس ڈرون کے شکار کی خبر دی ہے۔
-
سیاستفلسطین اور لبنان میں مزاحمتی محاذ یقینی فتح سے ہمکنار ہوں گے، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران - ارنا- ایران کے سپریم لیڈر نے ماہرین کونسل کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ لبنان، غزہ اور فلسطین میں مجاہدین کی کوششیں پوری طاقت کے ساتھ جاری ہیں اور وہ یقینی طور پر فتح سے ہمکنار ہوں گی۔
-
پاکستانمشترکہ سرحدوں میں دہشت گردی اور اسمگلنگ کے خلاف جدوجہد کے لیے پرعزم ہیں: پاکستان
اسلام آباد (IRNA) پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایرانی وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ اسلام آباد کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے پاک ایران مشترکہ سرحدوں کو امن اور دوستی کی سرحد قرار دیا ہے۔
-
سیاستامریکی انتخابات پر ترجمان وزارت خارجہ کا ردعمل/ تشخیص کا معیاری حکومت امریکہ کا رویہ ہے۔
تہران (IRNA) وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جو چیز ایران کے لیے اہم اور تشخیص کا معیار ہے وہ امریکی حکومت کا رویہ ہے۔
-
سیاستایران اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون میں اضافہ ہوگا: نائب وزیر دفاع
اسلام آباد (IRNA) ایران کے نائب وزیر دفاع نے کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان اعلیٰ سطحی ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور دونوں ممالک دفاعی میدان میں تعاون کی نئی راہیں کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی میں کینسر کے مریضوں کی زندگی میں اضافہ کرنے والی دوا تیار
تہران- ارنا- میڈیسن کے شعبے میں ایک ایرانی ریسرچ بیسڈ کمپنی کے محققین، کینسر کے خلاف ادویات کی جدید ترین نسل " ٹیڈروکس" بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو چھاتی اور معدے کے کینسر کے مریضوں کی زندگی میں اضافے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
-
سیاستایروانی کا UNRWA سے اظہار تشکر، صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں نسل کشی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے
نیویارک -ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے مشرق وسطی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت فلسطینی عوام کے خلاف جان بوجھ کر بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کررہی ہے، جہاں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور فلسطینیوں کے لیے ناقابل برداشت صورتحال پیدا کردی ہے۔