-
تصویردارالحکومت تہران میں بارش کے دلچسپ نظارے
تہران میں موسم خزاں اپنے عروج پر ہے اور بارشوں نے اس کے حسن کو دوبالہ کردیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ لبنان نے "فادی 6" میزائل کی رونمائی کردی
تہران/ ارنا- حزب اللہ نے "فادی 6" میزائل کی تصاویر اور اس کی صلاحیتوں کی ویڈیو جاری کردی۔
-
سیاستآئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی تہران پہنچے
تہران/ ارنا- ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی بدھ کی رات 13 نومبر کو تہران پہنچے۔
-
سیاستغرب اردن کو مقبوضہ سرزمینوں میں شامل کرنے پر مبنی صیہونی وزیر کا بیان قابل مذمت، اسے مسترد کرتے ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے صیہونی حکومت کے ایک وزیر کے اس بیان کو سخت الفاظ میں مسترد کیا ہے جس میں غرب اردن کو مقبوضہ سرزمینوں میں شامل کرنے کی بات کہی گئی تھی۔
-
عالم اسلامغزہ میں نسل کشی کے خلاف ریلیوں میں شرکت کریں، اسرائیل کے سفارتخانوں کو محاصرے میں لیں، دنیا بھر کے عوام سے حماس کی اپیل
تہران/ ارنا- حماس نے دنیا بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ غزہ میں نسل کشی اور اس پٹی کے شمالی علاقوں کے شدید محاصرے کے خلاف اپنی تحریکوں میں شدت لائیں۔
-
تصویردستکاری کی قومی نمائش کا افتتاح
تہران/ ارنا- یہ نمائش 37ویں بار منعقد کی گئی ہے جہاں ایران کی دستکاری، آداب و رسوم اور قومی میراث کے بہترین نمونوں کی نمائش کی جارہی ہے۔ وزیر ثقافتی میراث، سیاحت اور دستکاری سید رضا صالحی امیری نے اس نمائش کا افتتاح کیا۔
-
عالم اسلامطوفان الاقصی نے فلسطینی مزاحمت کے سامنے ایک نیا راستہ کھول دیا: ایران میں حماس کے نمائندے
مشہد/ ارنا- ایران میں حماس تنظیم کے نمائندے خالد القدومی نے مشہد میں ہونے والی ایک کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے تمام سیاسی موازنوں کو بدل کر رکھ دیا اور فلسطینی استقامت کے سامنے ایک نیا راستہ کھول دیا۔
-
آرٹس اور ثقافتایران کا "اصفہک" گاؤں عالمی میراث میں شامل
بیرجند/ ارنا- وزیر ثقافتی میراث، دستکاری اور سیاحت نے بتایا ہے کہ ایران کے صوبہ خراسان جنوبی میں واقع اصفہک نام کے قصبے کو عالمی ادارہ سیاحت کے بہترین سیاحتی قصبوں میں شامل کردیا ہے۔
-
تصویرترجمان وزارت خارجہ کا دورہ ارنا
ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بدھ 13 نومبر کو تہران میں ارنا کےیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ انھوں نے اس دورے میں ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر حسین جابری انصاری سے ملاقات اور نیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا
-
تصویراہواز کی طالبات کا دفاع مقدس سیاحتی کیمپ
منگل 12 نومبر کو ایران کے صوبہ خوزستان کے، دفاع مقدس کے اقدار کے تحفظ اور نشرواشاعت کے ادارے کے تعاون سے، خوزستان بکتر بند آپریشنل ڈویژن کی میزبانی میں دفاع مقدس سیاحتی کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں اہواز کی کی کالج طالبات نے حصہ لیا
-
سیاستعراقچی: عرب اسلامی سربراہی اجلاس کامیاب رہا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوسرے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں صیہونی حکومت کے جرائم ،خاص طور پر اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی جارحیت کے حوالے سے ٹھوس موقف بیان کیا گیا۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ کا ارنا کا دورہ
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران میں ارنا کے ہیڈآفس میں نیوز ایجنسی کے مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات اور اس کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا
-
دفاعسیستان وبلوچستان میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 7 گرفتار
زاہدان – ارنا – سپاہ پاسداران کی بری فورس کے قدس ہیڈکوارٹر کے آپریشن شہدائے سلامتی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صوبہ سیستان وبلوچستان میں گزشتہ 48 گھنٹے میں چار دہشت گرد ہلاک اور سات گرفتار کئے گئے ۔
-
عالم اسلامانروا: شمالی غزہ میں ایک مہینے سے کوئی بھی کھانے کی چیز نہیں پہنچی ہے
تہران – ارنا اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا نے بتایا ہے کہ غزہ کے محصور علاقے میں انسانی حالات بہت خراب ہیں اور شمالی غزہ میں ایک مہینے سے کھانے کی کوئی چیز نہیں پہنچی ہے۔
-
دنیایمن کی فوج نے امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا: پنٹاگون
تہران/ ارنا- امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ یمن کی فوج نے باب المندب میں امریکی بحری بیڑے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامفلسطینیوں کو ختم نہیں کیا جا سکتا: اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب
تہران/ ارنا- اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا: "ہم کو ختم کرنا ناممکن ہے"