-
عالم اسلاماسرائیلی فوج کی گولانی بریگیڈ پر ڈرون حملے کے بارے میں حزب اللہ کا بیان
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کی گولانی بریگیڈ کی چھاؤنی پر دھماکہ خیز ڈرون طیاروں سے حملہ کرکے بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے
-
سیاستپزشکیان اور میکرون نے حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی راہوں کا جائزہ لیا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے صدور ڈاکٹر مسعود پزشکیان اورامانوئل میکرون نے اتوار 13 اکتوبر کی شام ٹیلیفون پر حزب اللہ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا
-
دفاعجنرل حاجی زادہ: ہماری آنکھیں کھلی ہوئی ہیں اور ہم دشمن کو اس کے ہر غلط اقدام کا پشیمان کردینے والا جواب دینے کے لئے تیار ہیں
تہران – ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئرواسپیس فورس کے کمانڈرنے خبردار کیا ہے کہ ہم کھلی آنکھوں سے دشمن پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس کے ہر غلط اقدام کا ایسا جواب دینے کے لئے تیار ہیں جو اس کو پشیمان کردے گا
-
سیاستقالیباف: ایران لبنان کی استقامتی تحریک، حکومت اور قوم کے ہر معاہدے کی حمایت کرے گا
تہران – ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ایران، لبنان کی حکومت، قوم اور استقامتی تحریک کے ہر سمجھوتے کی حمایت کرے گا، کہا ہے کہ یہ توقع نہیں رکھی جاسکتی کہ بے گناہ عوام پر ہزاروں ٹن بم برسادیئے جائيں اور سب کچھ پرسکون رہے
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران میں اسٹیم سیل سے علاج میں 75 فیصد کامیابی
اردبیل- ارنا- رویان اسٹیم سیل ٹیکنالوجی سینٹر کے ایم ڈی نے بتایا ہے کہ ملک میں اسٹیم سیل سے معالجے میں کامیابی کا تناسب 75 فیصد سے تجاوز کرگیا ہے
-
سیاستعراقچی: علاقے کے حالات خطرناک ہیں/ ایران جںگ کے لئے بھی تیار ہے اور امن کے لئے بھی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ عراق میں کہا ہے کہ ہم جنگی صورتحال کے لئے پوری طرح تیار ہیں، جنگ سے ڈرتے نہيں ہیں لیکن جنگ نہیں چاہتے اور غزہ اور لبنان میں منصفانہ صلح کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے
-
پاکستانغزہ کے یونیورسٹی طلبا کا پہلا گروہ پاکستان روانہ ہوگیا
اسلام آباد – ارنا – غزہ کے میڈیکل کے یونیورسٹی طلبا کا پہلا گروہ آج اتوار کو مصر سے لاہور کے لئے روانہ ہوگیا
-
اسپورٹسایران کی خاتون کراٹے کھلاڑی فاطمہ زہرا نے یوتھ کرا ٹے ورلڈ چیپمئن شپ جیت لی
تہران – ارنا – ایران کی نوجوان خاتون کراٹے کھلاڑی فاطمہ زہرا نے پچپن کلو وزن کے مقابلے میں مصری حریف کو شکست دے کرسونے کا تمغہ اورعالمی چیپمئن شپ جیت لی ۔
-
سیاستقالیباف: صیہونی حکومت کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعاون بند ہونا چاہئے
تہران – ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ہمیں صیونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کے تعاون اور گفتگوکا سلسلہ منقطع کرنے اور ہر ایسے سیاسی اور اقتصادی پروجکٹ کو روک دینے کی ضرورت ہے جس سے اس حکومت کی مدد ہوتی ہو
-
تصویرمہاجر پرندوں کا عالمی دن
نقل مکانی کرنے والے پرندے پانی اور متعلقہ رہائش گاہوں پر انحصار کرتے ہیں۔ جھیلیں، ندیاں، تالاب، گیلی اور ساحلی زمینیں، میدانی اور صحرائی علاقے طویل ہجرت کے دوران خوراک، گھونسلے بنانے اور تازہ دم ہونے کے لیے ضروری ہیں۔ تاہم کرہ ارض کے آبی وسائل اچھی حالت میں نہیں ہیں اور اس کے نتیجے میں نہ صرف ہجرت کرنے والے پرندوں کی بلکہ مقامی پرندوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ مہاجر پرندوں اور ان کے رہائش گاہوں کے تحفظ کی ضرورت کو اجاگر کرنے کے مئی اور اکتوبر کے دوسرے ہفتہ میں ورلڈ مائیگریٹری برڈ ڈے منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال، 11 مئی اور 21 اکتوبر بین الاقوامی مہاجر پرندوں کے دن کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ ایران ہر سال ہزاروں مہاجر پرندوں کی میزبانی کرتا ہے۔
-
پاکستانایران اور پاکستان شنگھائی ممبران کے درمیان تعاون بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، پاکستان میں ایران کے سفیر
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے ایک مضبوط علاقائی فورم ہے اور ایران و پاکستان شنگھائی ممبران کو مشرق اور یوریشیا سے جوڑنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکتے ہیں۔
-
اسپورٹسایرانی کھلاڑیوں کے 6 میڈلز کے ساتھ ایشین روئنگ چیمپئن شپ کا اختتام
تہران (ارنا) ایران کی نیشنل روئنگ ٹیم نے ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ، 3 سلور اور 1 برونز میڈل جیت لیا۔
-
سیاستایران شہید سلیمانی کے قتل کے مجرموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے پیچھے نہیں ہٹے گا
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جنرل شیہد قاسم سلیمانی کے قتل کے مجرموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے اپنے حق سے پیچیھے نہیں ہٹے گا اور اس مقدمے کی کارروائی تہران کی ایک عدالت میں جاری ہے۔
-
سیاستایران نے روس کو بیلسٹک میزائل نہیں دیے / یورپ کو چاہیےکوئی اور کہانی ڈھونڈے
تہران (ارنا) نیو یارک میں جوزف بورل اور اینریکہ مورا کے ساتھ اپنی ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ میں یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم نے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم نہیں کیے اور اگر یورپ کو صیہونی بلیک میلنگ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے لیے کسی بہانے کی ضرورت ہے تو بہتر ہے کہ وہ کوئی اور کہانی ڈھونڈے۔
-
سیاستحماس اور تہران کے بارے میں اسرائیلی حکومت کے جھوٹے پروپیگنڈے پر ایرانی مندوب کا ردعمل
نیویارک (IRNA) اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے صیہونی حکومت کے اس دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے کہ حماس نے ایران سے پانچ سو ملین ڈالر مدد کی درخواست کی تھی۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے حملے میں صیہونی فوج کا بھاری نقصان
تہران (IRNA) لبنان کی اسلامی مزاحمتی فورس حزب اللہ کی صیہونی حکومت کے فوجیوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے۔