19 مئی، 2025، 10:32 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85838071
T T
0 Persons

لیبلز

تبریز کے امام جمعہ اور شہید رئیسی کی سیکورٹی ٹیم کے چیف کے لواحقین سے صدر پزشکیان کی ملاقات

 تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دونوں شہیدوں کے گھر جاکر ان کے لواحقین سے ملاقات اور گفتگو کی

 ارنا کے مطابق صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پیر کی شام دو شہیدوں، تبریز کے سابق امام جمعہ شہید آیت اللہ آل ہاشم اور شہید رئیسی کی سیکورٹی ٹیم کے چیف شہید سید مہدی موسوی گے گھر جاکر ان کے لواحقین سے ملاقات کی۔

 انھوں نے اس ملاقات میں آیت اللہ آل ہاشم اور شہید موسوی کے جذبہ اخلاص کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، ان کے لواحقین کے لئے سلامتی کی آرزو کی ۔

اس ملاقات میں دونوں شہیدوں کے لواحقین نے عوام کی خدمت میں صدر ڈاکٹر پزشکیان کی کامیابی کی آرزو کی ۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .