24 اپریل، 2025، 6:55 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85813139
T T
0 Persons

لیبلز

آئمہ کا راستہ "استقامت و پائیداری" اور آئمہ کا درس " منطق و استدلال" ہے

 تہران – ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مجلس میں فرمایا ہے کہ آئمہ کا راستہ "استقامت و پائیداری"  اور آئمہ کا درس " منطق و استدلال" ہے

ارنا کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مجلس  میں فرمایا ہے کہ غزہ اور لبنان کے عوام اپنی استقامت سے درحقیقت آئمہ ہدی کے راستے پر چل رہے ہیں۔

آپ نے فرمایا کہ " احکام الہی کی ترویج کے لحاظ سے، حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی زندگی، حیرت انگیز، غیر معمولی اور کامیاب ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .