رھبر معظم انقلاب اسلامی
-
انفوگرافکس اور پوسٹرطمانچہ کھائيں گے
طمانچہ کھائيں گے
-
-
-
معیشترہبر انقلاب اسلامی نے علمبرداران پیشرفت کے زیر عنوان نجی شعبے کی تیار کردہ مصنوعات کی قومی نمائش کا معائنہ کیا
تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی نے آج نجی شعبے کی تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا جو علمبرداران پیشرفت کی قومی نمائش کے عنوان سے منعقد ہوئی
-
تصویرشہدائے کہگیلویہ وبویراحمد پر قومی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
ایران کے صوبہ کہگیلویہ وبویر احمد کے شہیدوں پرقومی کانفرنس کی مجلس منتظمہ کے اراکین نے بدھ 14 اگست کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی: مجلس خبرگان اسلامی عوامی حکمرانی کی مظہر ہے
تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مجلس خبرگان کو مظہر اسلامی عوامی حکمرانی قرار دیتے ہوئے دنیا کے بیدار ضمیر لوگوں کو دعوت دی ہے کہ دین مخالف یا لادین نظاموں کے تلخ حقائق پر توجہ دیں اور اسلامی عوامی حکمرانی کے حیرت انگیز، پرکشش اور مسائل کو حل کرنے والے جامع نظام پر غور کریں۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرغزہ کے عوام نے امریکا اور اسرائیل کو عاجز کردیا ہے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کے عوام کے اجتماع سے خطاب میں مختلف سیاسی و ثقافتی میدانوں میں عوام کی موجودگی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ "آج آپ غزہ کو ملاحظہ فرمائيں؛ ایک بڑے حادثے میں عوام کی موجودگی اور ان کی استقامت کا کردار؛ یعنی ایک چھوٹے سے گروہ نے، ایک چھوٹی سی سرزمین کے لوگوں نے امریکا جیسی بڑی طاقت اور اس سے وابستہ صیہونی حکومت کو عاجز کردیا ہے"
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی : سانحہ کرمان کے حقیقی اور پشت پردہ عوامل کی سرکوبی پر زور
تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سانحہ کرمان کے حقیقی اور پشت پردہ عوامل کا پتہ لگاکر ان کی سرکوبی کی تاکید فرمائی ہے ۔
-
ہزاروں خواتین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی: خواتین کے بارے میں مغربی تہذیب کا نقطہ نظر اقتصادی مفادات اور عیش و عشرت تک محدود ہے۔
تہران (ارنا) رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مغربی تہذیب کے نقطہ نظرسے خواتین جیسا حساس اور اہم موضع صرف دو عوامل، اقتصادی مفادات اورعیش وعشرت تک محدود ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے انرجی کمیشن کے ترجمان کا بیان
ملک کی توانائی میں ایٹمی انرجی کا حصہ 15 فیصد تک کرنے کا منصوبہ
ایران کے انرجی کمیشن کا ملک کی توانائی میں ایٹمی انرجی کا حصہ 15 فیصد تک کرنے کا منصوبہ